نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تھریسا مئے نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے اور تجارت کے مسئلے کو ہی پیش نظر رکھا ہے جبکہ یہ ملک کے داخلی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ ...